The Dawn News - Tech

واٹس ایپ پر اب تک کی بڑی تبدیلی، ایک ساتھ دو اکاؤنٹ چلانا ممکن
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کی سب سے بڑی تبدیل کرتے ہوئے ایک ہی ایپلی کیشن پر دو اکاؤنٹ چلانے کے فیچر کو پیش کردیا گیا۔

اب تک ہر کوئی ایک ہی موبائل پر ایک واٹس ایپ اور ایک بزنس واٹس ایپ چلانے کے اہل تھا لیکن اب صارفین ایک ہی واٹس ایپ پر کم از کم دو مختلف نمبرز کے اکاؤنٹ چلا سکیں گے۔

واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے 19 اکتوبر کو اپنے بلاگ میں تصدیق کی کہ ایک ہی ایپلی کیشن میں دو اکاؤنٹس کو چلانے کا فیچر پیش کردیا گیا۔

مذکورہ فیچر فوری طور پر تمام صارفین کو نظر نہیں آئے گا، تاہم ترتیب وار پاکستان سمیت دنیا بھر کے صارفین کو اس تک رسائی دی جائے گی۔

مذکورہ فیچر کے حوالے سے ابتدائی طور پر رواں برس جون میں خبر سامنے آئی تھی کہ کمپنی اس پر کام کر رہی ہے بعد ازاں اگست میں اس کی محدود آزمائش شروع کی گئی تھی۔

گزشتہ ماہ ستمبر کے شروع میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ مذکورہ فیچر کی وسیع پیمانے پر آزمائش شروع کردی گئی اور اب اسے عام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا۔

مذکورہ فیچر کے تحت اب ہر صارف واٹس ایپ کی ایک ہی ایپلی کیشن پر بیک وقت کم از کم دو اکاؤنٹ چلانے کے اہل ہوگا اور اسے کسی بھی اکاؤنٹ کو لاگ آؤٹ نہیں کرنا پڑے گا۔

اب تک کے کمپنی کے اعلان کے مطابق صارفین بیک وقت دو اکاؤنٹ چلانے کے اہل ہوں گے اور یہ واضح نہیں ہے کہ کیا صارفین بزنس واٹس ایپ پر بھی بیک وقت دو اکاؤنٹ چلا سکیں گے یا نہیں لیکن خیال کیا جا رہا ہے کہ اس پر بھی دو اکاؤنٹس چلائے جا سکیں گے۔

مذکورہ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو اپنے پروفائیل میں جاکر دوسرے اکاؤنٹ کی تفصیلات شامل کرنا ہوں گی۔

صارفین واٹس ایپ سیٹنگ میں جاکر اپنے نام کے سامنے بنے تیر کے نشان کو کلک کریں گے ان سے دوسرے اکاؤنٹ کی تفصیلات پوچھی جائیں گی اور وہاں نمبر شامل کرنے کے بعد دوسرا اکاؤنٹ بنایا جا سکے گا۔

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کے پاس ایسے موبائل کا ہونا لازمی ہے جس میں دو موبائل کو بیک وقت استعمال کیا جا سکتا ہو۔

واٹس ایپ پر مذکورہ تبدیلی کو اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے، اس سے قبل حال ہی میں ایپلی کیشن پر ’چینلز‘ کا فیچر بھی پیش کیا گیا تھا، جسے دنیا بھر کے صارفین نے سراہا۔