The Dawn News - Tech - Mobilephones

طاقتور کیمرے سے لیس ’ویوو‘ کا مڈ رینج فون متعارف
اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ’ویوو‘ نے طاقتور کیمرے کے ساتھ اپنا مڈ بجٹ فون ’وائے 200‘ پیش کردیا، تاہم بعض صارفین اسے مہنگا قرار دے رہے ہیں۔

’ویوو: وائے 200‘ کو 6.67 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون کو اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم اور اسنیپ ڈریگن 4 کی چپ کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کے بیک پر دو کیمرے دیے ہیں جس میں سے مین کیمرا 64 میگا پکسل کے جب کہ دوسرا 2 میگا پکسل کا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کے کیمروں کو جدید لینسز کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے جن سے تصاویر اور ویڈیوز قدرتی مناظر کی طرح ریکارڈ کی جاسکتی ہیں۔

’ویوو: وائے 200‘ کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جب کہ فون کو 4800 ایم اے ایچ کی قدرے کمزور بیٹری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

عام طور پر ویوو کے فون 5 ہزار یا اس سے زائد ایم اے ایچ بیٹریز کے ساتھ متعارف کرائے جاتے ہیں۔

فون کے ساتھ ٹائپ سی کا 44 واٹ کا فاسٹ چارجر دیا گیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ نصف گھنٹے سے بھی کم وقت میں 50 فیصد بیٹری فل کی جا سکتی ہے۔

’ویوو: وائے 200‘ کو 8 جی بی ریم جب کہ 128 اور 256 جی بی ریم کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون کو تین مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے اور اس کی 256 جی بی میموری ماڈیول کی قیمت پاکستانی 80 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے جب کہ اس سے کم والے ماڈیول کی قیمت 77 ہزار روپے تک ہے۔

اگرچہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کے بیک پر بہترین کیمرے دیے ہیں اور فون کی قیمت مناسب ہے، تاہم بعض صارفین اسے قیمت کے حوالے سے مہنگا قرار دے رہے ہیں۔

فون کو ابتدائی طور پر چند ممالک میں پیش کیا گیا ہے، تاہم اسے جلد ہی پاکستان میں بھی فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔