The Dawn News - Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 149 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 11 بج کر 42 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 0.75 فیصد یا 382 پوائنٹس اضافے کے بعد 51 ہزار 408 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔

تاہم، انڈیکس 0.29 فیصد یا 149.19 پوائنٹس اضافے کے بعد 51 ہزار 177 پوائنٹس پر بند ہوا، جو گزشتہ روز 51 ہزار 28 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں  زیادہ پیش رفت فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹد، پاکستان اسٹیٹ آئل، بینک آف پنجاب،   آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی، ورلڈ کال ٹیلی کام لمیٹڈ اور حب سائبر سیکیورٹی لمیٹڈ  کے اسٹاک میں دیکھی گئی۔

واضح رہے کہ پیر کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی متوقع منظوری کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ روز معمولی نقصان کا مشاہدہ کیا گیا، جس کی وجہ جیوپالیٹکل اور نومبر کے جائزے میں آئی ایم ایف کی جانب سے 71 کروڑ ڈالر کی قسط کے اجرا کے حوالے سے غیر یقینی کو قرار دیا گیا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل (23 اکتوبر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 6 سال بعد 51 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا تھا۔

الفا بیٹا کور کے چیف ایگزیکٹیو خرم شہزاد نے بتایا تھا کہ سرمایہ کاروں کے لیے ’مارکیٹ کی قدر‘ زیادہ اہمیت رکھتی ہے، 2017 کے مقابلے میں اب بھی 70 فیصد کم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2017 کی اصل کارکردگی پر پہنچنے کے لیے انڈیکس کو ایک لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کرنی چاہیے۔