The Dawn News - Pakistan

ایندھن بحران کے سبب پی آئی اے کی ’مخصوص پروازیں‘ آپریشنل
ایندھن کی کمی کے باعث گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز  (پی آئی اے) 349 پروازیں منسوخ کر چکی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ ایندھن کی قلت کے سبب روزانہ کی بنیاد پر فلائٹ شیڈول مرتب کیا جا رہا ہے۔

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے ایندھن کی سپلائی میں کمی کے بعد قومی کیریئر دو ہفتوں سے تاریخ کے ’شدید بحران‘ سے دوچار ہے۔

ترجمان پی آئی اے نے معطل شدہ پروازوں کی تعداد ظاہر نہ کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ 2 ہفتے گزر جانے کے باوجود انتظامیہ کے دعووں کے برعکس تاحال بحران کا حل نہیں نکالا جا سکا، اور جمعرات کے روز صرف 10 پروازیں چلائی گئیں، جن میں 9 بین الاقوامی فلائٹس شامل ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پروازوں کو ایندھن کی فراہمی کے حساب سے چلایا جا رہا ہے، اور صرف ان فلائٹس کے آپریشن جاری ہیں، جن کے لیے ایندھن کی فراہمی کی یقینی بنائی جاسکے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ چین، ترکیہ، ملائیشیا اور سعودی عرب جانے والی پروازوں کو ترجیح دینے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

پروازوں کی منسوخی نے ہزاروں مسافروں سمیت پی آئی اے کے عملے کو بھی پریشانی میں ڈال دیا ہے جو سالوں سے پی آئی اے کے زوال کا مشاہدہ کر رہے ہیں، انہوں نے اعتراف کیا کہ ائیرلائن کی صورتحال ’اتنی خراب‘ کبھی نہیں تھی۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یہ بحران اس وقت سامنے آیا جب حکومت، آئی ایم ایف بیل آؤٹ میں طے پانے والے  مالی نظم و ضبط کے منصوبے کے ایک حصے کےطور پر  پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ساتھ ہی پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد عامر حیات نے ملازمین پر زور دیا ہے کہ وہ تنظیمی عمل کو یقینی بنانے پر دھیان مرکوز رکھیں۔

سی ای او کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ’جیسے کہ ہم پی آئی اے کی نجکاری کے لیے تیار  ہیں، اس غیر معمولی صورتحال میں تمام ملازمین سے مطالبہ ہے کہ وہ ؑسری تقاضوں سے ہم آہنگ رہتے ہوئے اولین ترجیح کے طور پر ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے تنظیمی عمل کو یقینی بنانے پر اپنی توجہ رکھیں‘۔