The Dawn News - World - Middle East

’دریا سے سمندر تک‘، مقبوضہ لوگوں کی آزادی کے نعرے پر اتنا اشتعال کیوں
’دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا‘ کا نعرہ دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی اکثر ریلیوں اور  احتجاج میں لگایا جا رہا ہے۔

فلسطین پر دہائیوں سے جاری قبضے اور ظلم کے خلاف  لگائے جانے والے نعرے پر پہلی نظر میں یہ خیال آتا ہے کہ آخر کیوں کسی کو اس نعرے سے اختلاف ہو سکتا ہے، مگر اس عام سے نعرے کی تشریح موضوع بحث بن گئی ہے کیونکہ یہودیوں سمیت کئی لوگ اسے یہود مخالف ہونے کا تاثر دے رہے ہیں۔

15 اکتوبر 2023 کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں فلسطینیوں کے حامیوں نے مظاہرے میں شرکت کی—رائٹرز

فلسطین کی حمایت میں نکلنے والی متعدد ریلیوں پر پابندی اور اس کا پرچم لہرانے، روایتی کیفیہ پہننے اور یہاں تک کہ یورپ میں فلسطین کی آزادی کا عام نعرہ لگانے پر بھی پابندی ہے، یہ نعرہ تیزی سے ضوابط کا ہدف بنتا جا رہا ہے۔

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں انتظامیہ نے مہینے کے آغاز میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والا احتجاج پر شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے پابندی عائد کر دی تھی کیونکہ ان کے آن لائن دعوت ناموں میں ’دریا سے سمندر تک‘ کا نعرہ استعمال کیا گیا تھا۔

جو نعرہ اسرائیل اور فلسطین میں نسل کشی جیسے نظام کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا، مغربی انتظامیہ کی جانب سے اس کا موازنہ یہود مخالف اور اسے اسرائیل ریاست اور یہودیوں کی مکمل تباہی کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔

بعدازاں، آسٹریا کی پولیس نے اپنی پالیسی واپس لیتے ہوئے کہا تھا کہ ’موجودہ معلومات کے مطابق ’دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا‘ کا جملہ نفرت پر مبنی نہیں ہے۔

11 اکتوبر 2023 کو آسٹریا کے شہر ویانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا گیا—رائٹرز

مگر یہ اس صرف ایک مثال ہے۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سرکاری وکیل کہتے ہیں کہ ’دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا ’ اسرائیل کے مکمل خاتمے کا نعرہ ہے اور اس نعرے کو جرم قرار دینے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔

برطانیہ کے سیکریٹری داخلہ سویلا بریورمین نے بیان میں اپنے عقیدے کا ذکر تے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ یہ نعرہ اسرائیل کو دنیا سے مٹانے کی پُر تشدد خواہش کا اظہار کرتا ہے اور قانون نافذ کرنے والوں کو مداخلت کرنی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف حماس کے حامی واضح نشانات اور نعرے ہی تشویش کا باعث نہیں، میں پولیس کو اس بات پر غور کرنے کی ترغیب دیتی ہوں کہ کیا ’دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا‘ جیسے نعرے اسرائیل کو دنیا سے مٹتے ہوئے دیکھنے کی خواہش کے اظہار کے طور پر سمجھنا چاہیے اور کیا بعض سیاق و سباق میں اس کا استعمال پبلک آرڈر جرم میں نسلی بڑھاوے کے سیکشن 5 کے مترادف ہوتا ہے’۔

لیکن اس کا اصل مطلب کیا ہے؟

اس جملے  کی ابتدا 1940 تک جاتی ہے، اس میں استعمال ہونے والا دریا کا مطلب دریائے اردن ہے جو کہ مغربی کنارے اور اسرائیل کے مشرق میں واقع ہے جبکہ سمندر بحیرہ روم ہے، اس کے درمیان میں واقع علاقوں میں 70 لاکھ فلسطینی اسرائیل کی حکمرانی میں  رہتے ہیں۔

دریا سے سمندر تک پورا خطہ تاریخی طور پر فلسطین تھا۔

تاریخی فلسطین پر برطانوی راج کے اختتام پر اقوام متحدہ نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ اس حصے کو فلسطین اور اسرائیل کی دو ریاستوں میں تقسیم کردینا چاہیے، عرب رہنماؤں نے اس تجویز، جس میں 62 فیصد اراضی اسرائیل کے کنٹرول میں جاتی دیکھی گئی، کی مخالفت کر دی تھی۔

برطانیہ کے انخلا کے بعد، ہونے والے نکبہ یا ’تباہی‘  کے نتیجے میں 7 لاکھ سے زیادہ فلسطینی بے گھر  ہوگئے، 1964 میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) تشکیل دی گئی جس کا مقصد فلسطینیوں اور ان کے عوامی خواہشات کی ترجمانی تھا۔

مئی 2021— انفوگرافک بشکریہ: الجزیرہ

1967 کی 6 روزہ جنگ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے اور غزہ پر قبضہ کرلیا اور مشرقی یروشلم کو ضم کر دیا۔

1970 تک پی ایل او نے اپنا مؤقف بدل دیا اور 1988 تک با ضابطہ طور پر 1967 کی سرحدوں کے ساتھ دو ریاستی حل اور مشرقی یروشلم کو فلسطین کے دارالحکومت کے طور پر قبول کرلیا۔

لیکن اسرائیل کا دو ریاستی حل پر مؤقف غیر واضح تھا، ایک طرف اس نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو غیر فوجی بنانا چاہیے، پر اسرائیل کو خطرہ نہ ہو اس لیے فلسطینی علاقوں پر اپنا فوجی قبضہ بھی جاری رکھا۔

دوسری طرف، حکومت نے پوری زمین پر ’خصوصی طور پر‘ اسرائیلی ہونے کا دعویٰ کیا، اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ’یہودی عوام کو اسرائیل کی سرزمین کے تمام علاقوں پر خصوصی اور ناقابل تردید حق حاصل ہے‘۔

اسرائیلی علیحدگی کی دیوار مشرقی یروشلم اور فلسطین کے مغربی کنارے کے قصبے قلندیہ کو تقسیم کرتی ہے—اے ایف پی

اس نعرے کے حامی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ غزہ پٹی، مغربی کنارے اور اسرائیلی علاقوں میں رہنے والے فلسطینی اسرائیل کے کنٹرول اور منظم امتیازی سلوک کا شکار ہیں، جسے بہت سے لوگوں نے نسل پرستی کا نام دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے 2022 میں کہا تھا کہ ’آج فلسطینی علاقے میں جو اسرائیل کے قبضے میں ہیں قانونی اور سیاسی امتیازی نظام رائج ہے جو کہ مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں 300 غیر قانونی اسرائیلی آبادیوں میں بسنے والے7 لاکھ اسرائیلی یہودی قابضوں کو فائدہ پہنچاتا ہے‘۔

پسگت زیف کی اسرائیلی بستی (بائیں)، جو زیادہ تر عرب مشرقی یروشلم کے مضافاتی علاقے میں تعمیر کی گئی، اور اسرائیل کی متنازعہ علیحدگی کی دیوار کے پیچھے فلسطینی شوافات پناہ گزین کیمپ—اے ایف پی

نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا کہ ’ایک ہی جغرافیائی حدود میں، دیواروں سے تقسیم، چیک پوائنٹس اور فوجی موجودگی میں 30 لاکھ فلسطینی بستے ہیں جو بنا کسی حقوق کے، ادارہ جاتی امتیاز کے جابرانہ اصول کے تحت زندگی گزارنے  اور ایک حقیقی فلسطینی ریاست کے راستے کے بغیر رہ رہے ہیں جس کا وعدہ دنیا نے ان سے کیا تھا کہ یہ ان کا حق ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’مزید 20 لاکھ فلسطینی (جو اب 23 لاکھ ہوگئے ہیں) غزہ میں رہتے ہیں جسے عموماً ’کھلی فضا میں جیل‘ کہا جاتا ہے، جو بجلی، پانی یا صحت تک مناسب رسائی کے بغیر، تباہ ہوتی معیشت کے ساتھ اور باقی فلسطین اور دنیا کے دوسرے حصوں میں آزادانہ طور پر سفر کرنے کی صلاحیت کے بغیر جی رہے ہیں‘۔

یروشلم کے قریب الگ الگ اسرائیلی شاہراہ جس میں کنکریٹ کی ایک بڑی دیوار ہے جو اسرائیلی اور فلسطینی ٹریفک کو الگ کرتی ہے—اے ایف پی

دوسری جانب تقریباً 50 لاکھ کے قریب اسرائیلی قابض مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے پر آباد ہیں اس حقیقت کے با وجود کہ بین الاقوامی قوانین نے قابض جگہوں پر قائم آبادکاریوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔

یروشلم کے مشرق میں اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی قصبے ابو دیس میں اسرائیلی رکاوٹ—رائٹرز

اسرائیلی فوجی ان جگہوں کو کنٹرول کرتے ہیں جبکہ غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو ان پر حکمرانی کرنے والی ریاست تک جمہوری حق حاصل نہیں۔

آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں 14 اکتوبر 2023 کو غزہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے ’فلسطین کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ‘ مارچ کیا گیا— رائٹر

مزید برآں،اسرائیل میں رہنے والے فلسطینیوں کو بھی تعصب، نقل مکانی، مخالف آوازوں کو دبانا اور جانی نقصان  کا سامنا ہے، یہ سب ایک ایسے نظام کے عناصر ہیں جو جان بوجھ کر یہودی اسرائیلیوں کی حمایت کے لیے بنائے گئے ہیں جبکہ فلسطینیوں پر منفی اثر ڈال رہے ہیں۔

<svg width="50px" height="50px" viewBox="0 0 60 60" version="1.1" xmlns="https://www.w3.org/2000/svg" xmlns:xlink="https://www.w3.org/1999/xlink"><g stroke="none" stroke-width="1" fill="none" fill-rule="evenodd"><g transform="translate(-511.000000, -20.000000)" fill="#000000"><g><path d="M556.869,30.41 C554.814,30.41 553.148,32.076 553.148,34.131 C553.148,36.186 554.814,37.852 556.869,37.852 C558.924,37.852 560.59,36.186 560.59,34.131 C560.59,32.076 558.924,30.41 556.869,30.41 M541,60.657 C535.114,60.657 530.342,55.887 530.342,50 C530.342,44.114 535.114,39.342 541,39.342 C546.887,39.342 551.658,44.114 551.658,50 C551.658,55.887 546.887,60.657 541,60.657 M541,33.886 C532.1,33.886 524.886,41.1 524.886,50 C524.886,58.899 532.1,66.113 541,66.113 C549.9,66.113 557.115,58.899 557.115,50 C557.115,41.1 549.9,33.886 541,33.886 M565.378,62.101 C565.244,65.022 564.756,66.606 564.346,67.663 C563.803,69.06 563.154,70.057 562.106,71.106 C561.058,72.155 560.06,72.803 558.662,73.347 C557.607,73.757 556.021,74.244 553.102,74.378 C549.944,74.521 548.997,74.552 541,74.552 C533.003,74.552 532.056,74.521 528.898,74.378 C525.979,74.244 524.393,73.757 523.338,73.347 C521.94,72.803 520.942,72.155 519.894,71.106 C518.846,70.057 518.197,69.06 517.654,67.663 C517.244,66.606 516.755,65.022 516.623,62.101 C516.479,58.943 516.448,57.996 516.448,50 C516.448,42.003 516.479,41.056 516.623,37.899 C516.755,34.978 517.244,33.391 517.654,32.338 C518.197,30.938 518.846,29.942 519.894,28.894 C520.942,27.846 521.94,27.196 523.338,26.654 C524.393,26.244 525.979,25.756 528.898,25.623 C532.057,25.479 533.004,25.448 541,25.448 C548.997,25.448 549.943,25.479 553.102,25.623 C556.021,25.756 557.607,26.244 558.662,26.654 C560.06,27.196 561.058,27.846 562.106,28.894 C563.154,29.942 563.803,30.938 564.346,32.338 C564.756,33.391 565.244,34.978 565.378,37.899 C565.522,41.056 565.552,42.003 565.552,50 C565.552,57.996 565.522,58.943 565.378,62.101 M570.82,37.631 C570.674,34.438 570.167,32.258 569.425,30.349 C568.659,28.377 567.633,26.702 565.965,25.035 C564.297,23.368 562.623,22.342 560.652,21.575 C558.743,20.834 556.562,20.326 553.369,20.18 C550.169,20.033 549.148,20 541,20 C532.853,20 531.831,20.033 528.631,20.18 C525.438,20.326 523.257,20.834 521.349,21.575 C519.376,22.342 517.703,23.368 516.035,25.035 C514.368,26.702 513.342,28.377 512.574,30.349 C511.834,32.258 511.326,34.438 511.181,37.631 C511.035,40.831 511,41.851 511,50 C511,58.147 511.035,59.17 511.181,62.369 C511.326,65.562 511.834,67.743 512.574,69.651 C513.342,71.625 514.368,73.296 516.035,74.965 C517.703,76.634 519.376,77.658 521.349,78.425 C523.257,79.167 525.438,79.673 528.631,79.82 C531.831,79.965 532.853,80.001 541,80.001 C549.148,80.001 550.169,79.965 553.369,79.82 C556.562,79.673 558.743,79.167 560.652,78.425 C562.623,77.658 564.297,76.634 565.965,74.965 C567.633,73.296 568.659,71.625 569.425,69.651 C570.167,67.743 570.674,65.562 570.82,62.369 C570.966,59.17 571,58.147 571,50 C571,41.851 570.966,40.831 570.82,37.631"></path></g></g></g></svg>

View this post on Instagram

”دریا سے سمندر تک، فلسطین آزاد ہوگا“ کا جملے کا مطلب صرف یہ ہے: یہ تمام 70 لاکھ مظلوم فلسطینیوں کے لیے ایک آواز ہے، جو دریائے اردن اور بحیرہ روم کے درمیان خطے پر آباد ہیں کہ انہیں ہر قسم کے قبضے سے آزادی حاصل ہو۔