The Dawn News - Life & Style

اقربا پروری پر یقین نہیں رکھتی، ٹیلنٹ اپنی جگہ خود بناتا ہے، مسکان کادوانی
معروف ہدایت کار اور اداکار عبداللہ کادوانی کی صاحبزادی مسکان کادوانی کا کہنا ہے کہ وہ اقربا پروری پر یقین نہیں رکھتیں، تاہم ساتھ ہی اعتراف کیا کہ شوبز شخصیات کے گھر میں پیدا ہونے کے فوائد بھی ہوتے ہیں۔

مسکان کادوانی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اداکاری کے بجائے ہدایت کاری کو زیادہ ترجیح دی اور انہیں فلمیں بنانے کا شوق ہے۔

مسکان کادوانی معروف ہدایت کار عبداللہ کادوانی کی بیٹی جب کہ ہارون کادوانی کی بہن ہیں۔

مسکان کادوانی نے معروف ڈرامے ’تیرے بن‘ میں بطور ایسوسی ایٹ پروڈیوسر خدمات سر انجام دی تھیں اور مستقبل میں وہ فلم سازی کا ارادہ بھی رکھتی ہیں۔

—فائل فوٹو: انسٹاگرام

پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے خاندان کی وجہ سے انہیں فائدہ ملا، تاہم ساتھ ہی کہا کہ وہ اقربا پروری پر یقین نہیں رکھتیں، وہ اپنے خاندان کا نام استعمال نہیں کرتیں۔

ان کے مطابق انہیں اقربا پروری پر یقین نہیں اور ان کا ماننا ہے کہ ٹیلنٹ اپنی جگہ خود بناتا ہے جب کہ شوبز انڈسٹری میں کام کا ملنا اور نام بنانا محنت سے ہی یقینی ہے۔

مسکان کادوانی کے مطابق جو شخص صرف اقربا پروری کے ذریعے آگے بڑھے گا، وہ شوبز انڈسٹری میں جگہ نہیں بنا پائے گا، البتہ اسے مواقع ضرور ملیں گے لیکن لوگ اس کی عزت نہیں کریں گے، اسے وہ مقام نہیں ملے گا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ شوبز گھرانے سے تعلق رکھنے کی وجہ سے ہی انہیں شوبز میں کام کرنے کا شوق ہوا اور ساتھ ہی مانا کہ انہیں والد کی وجہ سے موقع بھی ملا لیکن ان کا یقین ہے کہ ٹیلنٹ ہی شوبز میں کامیابی کی ضمانت ہے۔

مسکان کادوانی کا کہنا تھا کہ عام طور اقربا پروری پر وہی لوگ تنقید کرتے ہیں جنہیں اس کا مطلب بھی معلوم نہیں ہوتا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’تیرے بن‘ کی شاندار کامیابی کی وجہ سے انہیں اچھا مقام ملا اور ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران انہیں متعدد بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے اور انہیں جاننے کا موقع بھی ملا۔

مسکان کادوانی نے وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کی تعریفیں بھی کیں اور ساتھ ہی انہوں نے اداکاروں اور شوبز انڈسٹری کی مشکلات پر بھی کھل کر بات کی۔