The Dawn News - Tech - Mobilephones

مہنگائی کے دور میں ویوو کا سستا فون متعارف
اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ’ویوو‘ نے مہنگائی کے دور میں ’وائے‘ سیریز کا اپنا قدرے سستا فون متعارف کرادیا، جسے بیٹری اور کیمروں کی وجہ سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔

کمپنی نے رواں برس پہلےہی ’وائے‘ سیریز کے متعدد فون متعارف کرائے تھے اور اب اس نے ’وائے 27 ایس‘ کو پیش کردیا جو کہ ’وائے 27‘ سیریز کا حصہ ہے۔

’ویوو: وائے 27 ایس‘ کو 4۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے جب کہ اسے اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم میں پیش کیا گیا ہے۔

قدرے مناسب قیمت کے فون کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل جب کہ دوسرا کیمرا 2 میگا پکسل دیا گیا ہے۔

اسی طرح فون کے فرنٹ پر 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کے کیمروں کو جدید ٹیکنالوجی سے اپگریڈ کردیا گیا۔

فون کو 8 جی بی ریم اور 128 اور 256 جی بی میموری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

’ویوو: وائے 27 ایس‘ میں فنگرپرنٹ سینسر سمیت دیگر فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ اسے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کو 5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اور 44 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ محض 30 منٹ میں اسے کی نصف سے زیادہ بیٹری زیرو سے چارج کی جا سکتی ہے۔

کمپنی نے فوری طور پر فون کو صرف انڈونیشیا میں فروخت لیے پیش کیا ہے، تاہم جلد ہی اسے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

کمپنی نے 8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کے ماڈیول کی قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے رکھی ہے، تاہم ممکنہ طور پر اسے پاکستان میں پیش کیے جانے کے وقت اس میں مزید کمی کردی جائے گی۔

فون کو قیمت اور کیمروں سمیت بیٹری کے حوالے سے بہترین قرار دیا جا رہا ہے۔