The Dawn News - Tech

واٹس ایپ ’چینل‘ میں متعدد فیچرز پیش کیے جانے کا امکان
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں پاکستان میں ’چینل‘ فیچر کو پیش کیا تھا۔

تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ چینل میں مزید فیچر پیش کرنے پر کام کر رہا ہے اور جلد ہی اس میں پول سمیت دیگر آپشنز کو پیش کردیا جائے گا۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’ویب ایٹ انفو‘ کے مطابق ایپلی کیشن کے ماہرین چینل کے فیچر میں پول کے آپشن کو پیش کرنے پر کام کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ چینل میں پولز پر فالوور اپنی رائے کا اظہار کر سکیں گے، تاہم رائے دینے والے فالورز کے فون نمبرز چینل کے ایڈمن کو نظر نہیں آئیں گے۔

چینل پر دیے جانے والے پولز میں کوئی بھی فالوور ایک ہی آپشن پر کلک کرنے کے اہل ہوں گے، تاہم صارفین کو اختیار ہوگا کہ وہ آپشن کو تبدیل بھی کریں۔

ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ واٹس ایپ پر پولز کے فیچر کو کب تک پیش کیا جائے گا، تاہم امکان ہے کہ اسے اگلے تین ماہ کے اندر متعارف کرایا جائے گا۔

اسی طرح چینل میں مزید افراد کا ایڈمن بنانے کا فیچر بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے، اس وقت کسی بھی چینل کا صرف ایک ہی ایڈمن ہو سکتا ہے۔

چینلز کو مزید بہتر بنانے کے لیے اس میں ’ویو‘ کا آپشن بھی دیا جائے گا، یعنی چینل کے ایڈمن کو یہ معلوم ہوجائے گا کہ کتنے افراد نے چینل کے مواد کو دیکھ لیا۔

اس وقت چینل پر صرف فالوورز کے ری ایکشن سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ مواد کو کسی نے دیکھا یا نہیں لیکن نئے فیچر سے ایڈمن کو مواد کو دیکھنے والوں کی تعداد بھی معلوم ہوجائے گا۔

یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ مذکورہ نئے فیچرز کو کب تک چینلز میں متعارف کرایا جائے گا، تاہم امکان ہے کہ اگلے چند ماہ میں ترتیب وار تمام فیچرز کو اس کا حصہ بنایا جائے گا۔