The Dawn News - Pakistan

انٹربینک مارکیٹ میں 17 دن بعد روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 76 پیسے سستا
پاکستان میں لگاتار 17 دن تک ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد روپے کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر  میں 76 پیسے کا اضافہ ہوا۔

فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں ایک موقع پر امریکی کرنسی کی قدر 2 روپے 8 پیسے سستی ہو کر 286 روپے 6 پیسے کی سطح پر آگئی ہے، جو مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ روز 0.09 فیصد یا 27 پیسے اضافے کے بعد 288 روپے 14 پیسے پر بند ہوئی تھی۔

تاہم دن کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں بہتری آئی اور ایک روپے سے زائد کی کمی واقع ہوئی۔

دن کے اختتام پر 76 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 287.38 پیسے پر بند ہوا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ظفر پراچا نے بتایا کہ آج کا دن پاکستانی معیشت کے لیے بہتر ثابت ہوا، خاص طور پر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوا ہے، اس کی وجہ سے مثبت رجحان دیکھا گیا، ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر کی قدر میں بتدریج کمی ہو گی، صرف ڈالر بڑھ رہا تھا، باقی فنانشل کریڈنشلز بہتر ہیں، اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ ہو رہا ہے تو ڈالر نہیں بڑھنا چاہیے۔

ظفر پراچا نے کہا کہ برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوگیا ہے، اسی طرح براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بھی بڑھ گئی ہے، مجموعی طور پر مالیاتی اشاریے اچھے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بینکوں یا مارکیٹ پلیئرز نے جو افراتفری پیدا کی تھی کہ ڈالر بڑھ جائے گا، ان کے سارے اندازے غلط ہو گئے ہیں۔

ظفر پراچا کے  مطابق انتظامی اقدامات کے بعد ایکسچینج کمپنیز نے 70 کروڑ ڈالر دیے ہیں، آرمی چیف اور ان کی ٹیم سے کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو آئی ایم ایف نے بھی تسلیم کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر میٹس گلوبل کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کے بعد روپے کی قدر بحالی ہوئی ہے۔