The Dawn News - News

غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ فوری رکنا چاہیے، وزیراعظم
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بچوں کا ہولو کاسٹ قرار دیا اور فوری طور پر اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم غزہ کے بچوں سے شرمندہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے بچوں کے سامنے شرمندہ ہوں کہ غزہ میں بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔