The Dawn News - Tech

واٹس ایپ میں اے آئی چیٹ بوٹ دیے جانے کا امکان
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کچھ عرصہ قبل ہی اے آئی اسٹیکرز کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب خبریں سامنے آئی ہیں کہ ایپلی کیشن میں جلد ہی مصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ بھی متعارف کرایا جائے گا۔

جی ہاں، واٹس ایپ نے بڑے پیمانے پر اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کردی جس پر ابتدائی طور پر ستمبر میں محدود امریکی صارفین کو رسائی دی گئی تھی۔

اب واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ پلیٹ فارم پر مذکورہ آزمائش کو بڑے پیمانے پر شروع کردیا گیا اور اس تک زیادہ صارفین کو رسائی دے دی گئی۔

مذکورہ فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین کسی بھی مسئلے کے لیے اے آئی چیٹ بوٹ سے مدد مانگ سکیں گے اور چیٹ بوٹ تیز رفتاری کے ساتھ صارفین کو ریپلائی فراہم کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر اے آئی چیٹ بوٹ کا آئیکون صارفین کو اس وقت نظر آئے گا جب وہ کسی دوسرے صارف کو میسیج کرنا چاہیں گے۔

ہر چیٹنگ باکس کے اوپر برابر میں اے آئی چیٹ بوٹ کا آئیکون نظر آئے گا، جسے کلک کرنے کے بعد بوٹ سے مواد کی صورت میں مدد طلب کی جا سکے گی۔

مذکورہ اے آئی چیٹ صارفین کو میسیج کو بہتر انداز میں لکھنے کے مشورے فراہم کرنے سمیت مختلف معاملات پر معلومات بھی فراہم کرے گا اور مشورے مانگنے پر اچھی تجاویز بھی فراہم کرے گا۔

ممکنہ طور پر مذکورہ اے آئی چیٹ گروپ چیٹنگ کے دوران بھی صارفین کی مدد کرے گا، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

یہ بھی واضح نہیں ہے کہ کیا مذکورہ اے آئی چیٹ بوٹ وائس میسیج کرنے پر مواد فراہم کرے گایا نہیں؟ تاہم ممکنہ طور پر چیٹ بوٹ آواز کی صورت میں دی جانے والی ہدایات پر بھی مشورے اور تجاویز فراہم کرے گا۔

مذکورہ فیچر کو واٹس ایپ کا اب تک کا سب سے بہترین مددگار فیچر قرار دیا جا رہا ہے، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ اسے عام صارفین کے لیے کب تک متعارف کرایا جائے گا، امکان ہے کہ اسے ایک سال کے اندر ہی پیش کردیا جائے گا۔