The Dawn News - News

ایران کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور  دیا ہے کہ آج ختم ہونے والی جنگ بندی پائیدار شکل اختیار کرے اور غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی ظالمانہ جارحیت کو دوبارہ شروع نہ کیا جائے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ناصر کنانی نے کہا کہ بطور اسلامی جمہوریہ ایران ہم چاہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم مکمل طور پر بند ہوں۔

اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران ناصر کنانی نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران متحرک علاقائی فریقین ریاست قطر کے ساتھ جنگ بندی کی ممکنہ توسیع کی پیروی کر رہا ہے۔