The Dawn News - Tech

غیرفعال جی میل اکاؤنٹس دو دن بعد ختم کردیے جائیں گے
ای میل کے لیے گوگل کی جی میل کا استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اطلاع ہے کہ اگر انہوں نے اپنے کسی بھی جی میل اکاؤنٹ کو گزشتہ دو سال سے استعمال نہیں کیا، وہ ابھی اکاؤنٹ کو کچھ دیر کے لیے استعمال کریں، ورنہ یکم دسمبر سے وہ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے۔

خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق گوگل کی جانب سے غیر فعال جی میل اکاؤنٹس کو 30 نومبر 2023 کے بعد ڈیلیٹ کرنا شروع کردیا جائے گا یعنی یکم دسمبر سے اکاؤنٹس ہذف کرنا شروع کیے جائیں گے۔

گوگل نے غیر فعال اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان مئی 2023 میں ہی کیا تھا اور ساتھ ہی غیر فعال اکاؤنٹس کی پالیسی کو بھی اپڈیٹ کیا تھا۔

نئی پالیسی کے تحت ہر وہ اکاؤنٹ جسے دو سال تک استعمال نہیں کیا جائے گا، اسے دو سال بعد ختم کردیا جائے گا۔

اسی لیے گوگل نے تمام جی میل اکاؤنٹ ہولڈرز کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کم از کم دو سال میں ایک بار اپنا جی میل اکاؤنٹ لاگ ان کریں۔

کمپنی کی پالیسی کے مطابق صرف وہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے جائیں گے جو کسی بھی صارف کے ذاتی ہوں گے، یعنی انہوں نے اپنے دفتر، اسکول، گھر یا دیگر کاروبار یا کام کے حوالے سے جو اکاؤنٹ بنائے تھے انہیں ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا۔

یعنی اگر کسی صارف نے دو سال سے اپنے اسکول یا کاروباری کمپنی اور ادارے کے نام پر بنائی گئی جی میل کو استعمال نہیں بھی کیا تو بھی ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں ہوگا۔

کمپنی نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ جو لوگ اپنے اکاؤنٹ کو بچانے کے خواہش مند ہیں اور انہوں نے دو سال سے اکاؤنٹ کو لاگ ان نہیں کیا، وہ فوری طور پر یکم دسمبر سے پہلے کم از کم ایک بار اکاؤنٹ کو لاگ ان کریں تاکہ ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہونے سے بچ جائے۔

جی میل سے قبل ٹوئٹر نے بھی غیر فعال اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ یہ خبریں بھی آئی تھیں کہ ٹوئٹر غیر فعال اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے بجائے ان کے یوزر نیم دوسروں کو فروخت کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔

خیال رہے کہ ای میلز میں سب سے زیادہ جی میل کا ہی استعمال کیا جاتا ہے، ماضی میں سب سے زیادہ یاہو کو استعمال کیا جاتا تھا۔