The Dawn News - Pakistan - Islamabad

عمران خان پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے، گوہر علی خان چیئرمین شپ کیلئے نامزد
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 2 دسمبر بروز ہفتے کو کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے عارضی چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کا نام دیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو صرف ایک کیس توشہ خانہ میں سزا سنائی گئی ہے، اس میں انہیں شہادت پیش کرنے کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے عارضی طور پر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا کہا ہے، جب تک عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں ہوتا، اس وقت تک وہ پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے۔

علی ظفر نے کہا کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کوئی بہانہ نہیں دینا چاہتے کہ وہ ’بلے‘ کا انتخابی نشان پارٹی سے واپس لے، الیکشن میں حصہ نہ لینے دے یا پارٹی کے نامزد امیدواروں کی نامزدگی کو مسترد کردے، میں ایسا کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتا۔

علی ظفر نے کہا کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام ہمارے ساتھ ہیں، جب بھی الیکشن ہوں گے، ہم جیتیں گے، میں عام انتخابات میں حصہ لینا چاہتا ہوں، انٹرا پارٹی الیکشن میرے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں توشہ خانہ کیس کا جلد فیصلہ ہو،  فیصلے کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ لڑ لوں گا، فی الحال آپ عارضی طور پر انٹرا پارٹی کے انتظامات کریں، اس کے تمام تقاضے پورے کریں، جو بھی پینل ہے، میں اس کی منظوری دیتا ہوں، اس کو سینئر پارٹی قیادت سے فیصلہ کروا لیں اور الیکشن کرائیں۔

علی ظفر نے کہا کہ میں نے عمران خان کے فیصلے سینئر قیادت کے سامنے رکھے جن کی انہوں نے منظوری دے دی، عمران خان توشہ خانہ کیس کا فیصلے ہوجانے تک انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سوال پر کہ انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے عہدے کے لیے کون کون نامزد امیدوار ہوں گے، جب تک عمران خان الیکشن نہیں لڑتے، ان کا نامزد کردہ نگران چیئرمین کون ہوگا، اس سلسلے میں کئی قد آور شخصیات کے نام سامنے آئے، لیکن کیونکہ وہ شخصیات پارٹی میں مستقل عہدے رکھتے ہیں، اس لیے انہیں عارضی عہدہ دینا مناسب نہیں ہے، اس لیے ہمیں ایسی شخصیت چاہیے جو متنازع بھی نہ ہو اور عارضی عہدے پر کردار ادا کرسکے۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران خان نے اس عہدے کے لیے جو نام چنا، وہ عارضی ذمے داری کےلیے بہت مناسب ہیں، یہ عمران خان کے اپنے نامزد کردہ شخص ہیں، ہم جو عارضی انتظام کر رہے ہیں یہ اس کے لیے مناسب ہیں، افواہیں چل رہی تھیں کہ ہم کوئی ’مائنس ون‘ کرنے جا رہے ہیں، ایسا نہیں ہے، پی ٹی آئی عمران خان ہے، عمران خان پی ٹی آئی ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر کچھ نہیں ہے، کاغذ پر آپ چیئرمین ہوں یا نہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑھتا، مستقل لیڈر عمران خان ہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں، الیکشن کمیشن کا جو غیر آئینی، غیر قانونی حکم ہے، اس پر عمل درآمد کرنا ہے، اس یہ ہمیں یہ عارضی انتظام کرنا پڑ رہا ہے۔

علی ظفر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مائنس ون ہے، نہ کوئی ’بغاوت‘ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے انہیں عارضی امیدوار بنایا ہے۔

عمران خان لیڈر، چیئرمین تھے، ہیں اور تاحیات چیئرمین رہیں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

اس موقع پر بات کرتے ہوئے نامزد پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اس نامزدگی پر، مجھ پر اعتماد کرنے پر عمران خان سے اظہار تشکر کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں، میں عمران خان کے نامزد کردہ نمائندے اور جانشین کی حیثیت سے ہوں گا، پی ٹی آئی وہی ہے جو عمران خان کی ہے، عمران خان جیل کے اندر ہوں یا باہر، وہی لیڈر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان لیڈر، چیئرمین تھے، ہیں اور تاحیات چیئرمین رہیں گے، یہ فیصلہ ہوچکا ہے، میں اس وقت تک اس عہدے پر اپنی ذمے داریاں نبھاؤں گا جب تک عمران خان اپنی سیٹ پر واپس نہیں آجاتے اور وہ دور نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا نظریہ، ہماری پارٹی، ہمارا کام، ہماری جدوجہد وہی ہے جس کی عمران خان نے ابتدا کی اور اس کو چلا رہے ہیں، وہی ہمارا اول، وہی ہمارا آخر ہیں۔