The Dawn News - Life & Style

میاں بیوی کے درمیان اچھا تعلق قائم نہ ہو تو عزت کے ساتھ راہیں جدا کرلیں، طوبیٰ انوار
پاکستان کے نامور اسلامک اسکالر مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انوار کا کہنا ہے کہ ’اگر میاں بیوی کے درمیان اچھا تعلق قائم نہیں ہورہا تو بہتر ہے کہ وہ عزت کے ساتھ راہیں جدا کرلیں، کوئی شخص خوشی سے اپنا گھر برباد نہیں کرنا چاہتا، لوگوں کو صفائیاں دینے کے بجائے ماضی میں اپنے نجی مسائل خود حل کرنے کی کوشش کی۔‘

طوبیٰ انوار نے نامور ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے ماضی میں آنے والی مشکلات سے نکلنے تک کے سفر کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔

تاہم انہوں نے اپنے پورے انٹرویو میں عامر لیاقت کو مخاطب نہیں کیا بلکہ بالواسطہ طور پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ طوبیٰ انور نے 2018 میں خاموشی سے مرحوم عامر لیاقت سے شادی کی تھی، ان سے شادی کے بعد وہ اداکاری کے میدان میں بھی آئیں، تاہم 2022 میں انہوں نے خلع لے لی تھی۔

خلع کے کچھ ہفتوں بعد عامر لیاقت نے دانیہ ملک نامی لڑکی سے تیسری شادی کرلی تھی، انہوں نے پہلی شادی ڈاکٹر بشریٰ سے کی تھی، جنہیں انہوں نے 2020 میں طلاق دی تھی اور وہ جون 2022 میں اچانک انتقال کر گئے تھے۔

پوڈکاسٹ کے شروع میں طوبیٰ انوار نے اپنی زندگی کے مشکل حالات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ذاتی طور پر مجھے لگتا ہے کہ میں خوش قسمت رہی ہوں کیونکہ میری فیملی نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے، میں نے اپنی زندگی میں مشکل ترین وقت دیکھا ہے جہاں میں نے محسوس کیا کہ اب میں زندہ نہیں رہوں گی، بس ختم ہوجاؤں گی، ایسا وقت بھی آیا کہ 6، 6 ماہ تک کسی سے بات نہیں کرتی تھی۔ ’

انہوں نے کہا کہ میرے قریبی لوگ بالخصوص میرے والدین میرے ساتھ تھے، میرے کچھ کہے بغیر بھی وہ سب کچھ سمجھ جاتے، میں ان کے سامنے گھنٹوں رو رہی ہوتی اور وہ میرے سامنے صرف بیٹھے ہوتے تھے اور یہی میرے لیے سب کچھ تھا۔ ’

انہوں نے کہا کہ ماضی کی مشکلات نے ان کی زندگی کو بدل دیا ہے، ’میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کیا کررہا ہے، 8 ماہ پہلے آپ مجھ سے بات کرتیں تو شاید میری ذہنی حالت بالکل مختلف ہوتی، اب میں زندگی میں بہت آگے بڑھ چکی ہوں، ایسا لگتا ہے کہ اللہ نے میرے لیے بہت سارے دروازے کھول دیے ہیں، تو پھر میں کیوں نہ اس کا شکر ادا کروں؟‘

اپنی ماضی سے سبق سیکھنے سے متعلق سوال پر طوبیٰ انوار نے کہا کہ ’میں اب دل سے زیادہ دماغ سے کام لیتی ہوں، پہلے میں رشتے اور دوستیاں نبھانے کی میں ہر ممکن کوشش کرتی تھی اور جب دل ٹوٹتا تھا تو بہت زیادہ جذباتی ہوجاتی تھی اس لیے اب میں مزید اپنا دل نہیں توڑ سکتی، اب میں کوشش کروں گی کہ دماغ سے کام لوں۔ ’

انہوں نے انزائٹی، ڈپریشن اور ذہنی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’جب مجھے انزائٹی تھی تو مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ میں کس تکلیف میں زندگی گزار رہی تھی، جب میں نے کسی ڈاکٹر سے مدد لی تب مجھے اس تکلیف کے بارے میں علم ہوا۔‘

طوبیٰ نے کہا کہ انزائٹی یا ذہنی صحت کے بارے میں ڈاکٹر سے مدد لینا انتہائی ضروری ہے، اسے گھر میں بیٹھ کر حل نہیں کیا جاسکتا۔

’اچھا تعلق قائم نہیں ہورہا ہو بہتر ہے کہ عزت کے ساتھ راہیں جدا کرلیں‘

اگر شادی شدہ جوڑے میں جھگڑے اور مسائل چل رہے ہیں تو اردگرد کے لوگ مشورہ دیتے ہیں کہ بچے پیدا کرلو تمام مسئلے حل ہوجائیں گے۔

’ایک شخص پہلے ہی مشکل وقت سے گزر رہا ہے پھر ایک اور انسان پیدا کرکے کیا آپ اس کو بھی مشکل حالات میں ڈالنا چاہتے ہیں، پہلے جوڑے کو آپس کے تعلقات صحیح کرنے چاہیے۔‘

انہوں نے کہا کہ کئی خواتین اور مرد حضرات اپنی زندگی میں یہ فیصلہ نہیں کرپاتے کہ اگر آپ کا اپنے جیون ساتھی سے کامیاب تعلق رشتہ نہیں بن رہا تو اس سے نکل نہیں پاتے۔

’اگر دو لوگوں کے درمیان اچھا تعلق قائم نہیں ہورہا ہو بہتر ہے کہ وہ عزت کے ساتھ راہیں جدا کرلیں بنسبت اس کے کہ آپ اپنی اور دوسروں کی صحت خراب کریں۔ ’

اداکارہ نے کہا کہ ’ضرروی نہیں ہے کہ آپ اپنی زندگی کے 30، 35 سال ایک خراب رشتے میں گزارنے کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کریں، کچھ لوگ اپنی اولاد کی وجہ سے ایسا فیصلہ نہیں کرپاتے، جوڑے کے درمیان خراب رشتہ آپ کی اولاد پر بھی بُرا اثر ڈال سکتا ہے، بہتر یہ ہے کہ عزت کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ الگ ہوجائیں، رزق کا وعدہ اللہ نے کیا ہے اس کی فکر چھوڑدیں، مجھے لگتا ہے کہ زیادہ تر خواتین مرد پر انحصار کرتی ہیں اس لیے ایسے فیصلے نہیں پاتیں۔‘

انہوں  نے کہا کہ ’ہمارا جیسا کلچر ہے ہر کوئی اپنا گھر بنانا چاہتا ہے کوئی شخص خوشی سے اپنا گھر برباد نہیں کرنا چاہتا، لیکن اس گھر اور رشتے کو نبھانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے باوجود ناکامی حاصل ہو تو اس کا مطلب ہے کہ الگ ہوجائیں، اس رشتے کو کسی ٹیپ سے جوڑنے کی کوشش نہ کریں۔ ’

طوبیٰ نے کہا کہ انہوں نے بہت چھوٹی عمر سے کام کرنا شروع کردیا تھا، نویں جماعت میں فری لانسنگ شروع کردی تھی اور پہلی تنخواہ 10 ہزار تھی۔ چونکہ وہ گھر میں سب سے چھوٹی ہیں اس لیے وہ سب کی لاڈلی تھیں اور انہیں باہر کی دنیا کے بارے میں علم نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ ’مجھے نہیں معلوم تھا کہ لوگ جھوٹ بھی بول سکتے ہیں، یا جھگڑا بھی کرسکتے ہیں کیونکہ میں نے اپنے والدین کو کبھی جھگڑا کرتے نہیں دیکھا، جب پہلی نوکری شروع کی تو ان سب چیزوں کا علم ہوا اور کئی سالوں تک حیران ہوتی رہی کہ دنیا کے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔‘

’ماضی میں لوگوں کو صفائیاں دینے کے بجائے اپنے مسائل خود حل کرنے کی کوشش کی‘

طوبیٰ نے کہا کہ شہرت اور پیسہ ایسی چیز ہے جو اندر کے انسان کو باہر لے آتا ہے، معلوم ہوجاتا ہے کہ وہ کیسا انسان ہے، کچھ لوگ ان دونوں چیزوں کو ہینڈل نہیں کرپاتے اور ماضی میں ایسے لوگوں کی کئی مثالیں ہیں۔’

طوبیٰ نے اپنے اوپر تنقید اور الزامات لگانے والوں کو جواب دینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’خاموش رہنا بہت مشکل کام ہے، جب آپ کے پاس اتنا کچھ کہنے کے لیے ہو اور پھر بھی آپ خاموش رہیں تو بہت مشکل ہے۔‘

انہوں نے عامر لیاقت سے شادی کے بارے دبے الفاظ میں بات کرتے ہوئے  دو سال قبل کی مشکلات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو صفائیاں دینے کے بجائے اپنے مسائل کو ذاتی طور پر حل کرنے کی کوشش کروں۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ’میں اپنی فیملی مسائل کے بارے میں سوشل میڈیا پر بات نہیں کرسکتی، میرا بہت اچھی فیملی سے تعلق ہے اور میں اپنی تربیت سے لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میرے والدین نے میری تربیت اچھی کی ہے۔ ’

’آج اگر میں خوش ہوں تو صرف اس لیے کہ میں نے ماضی میں خاموشی اختیار کی، لوگوں کی تنقید کا جواب نہیں دیا، میرا ضمیر آج مطمئن ہے، لوگوں کی باتوں سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔‘

ماضی کا آج کی زندگی پر اثر انداز ہونے کے حوالے سے طوبیٰ انوار نے کہا کہ میرا ماضی کوئی بَس نہیں ہے کہ وہ مجھے ہِٹ کرے گی، میں نے اپنی زندگی کا ہر مرحلہ مکمل کیا ہے میں نے کوئی چیز ادھوری نہیں چھوڑی، میں ہر جگہ سے مطمئن ہوں۔’

<svg width="50px" height="50px" viewBox="0 0 60 60" version="1.1" xmlns="https://www.w3.org/2000/svg" xmlns:xlink="https://www.w3.org/1999/xlink"><g stroke="none" stroke-width="1" fill="none" fill-rule="evenodd"><g transform="translate(-511.000000, -20.000000)" fill="#000000"><g><path d="M556.869,30.41 C554.814,30.41 553.148,32.076 553.148,34.131 C553.148,36.186 554.814,37.852 556.869,37.852 C558.924,37.852 560.59,36.186 560.59,34.131 C560.59,32.076 558.924,30.41 556.869,30.41 M541,60.657 C535.114,60.657 530.342,55.887 530.342,50 C530.342,44.114 535.114,39.342 541,39.342 C546.887,39.342 551.658,44.114 551.658,50 C551.658,55.887 546.887,60.657 541,60.657 M541,33.886 C532.1,33.886 524.886,41.1 524.886,50 C524.886,58.899 532.1,66.113 541,66.113 C549.9,66.113 557.115,58.899 557.115,50 C557.115,41.1 549.9,33.886 541,33.886 M565.378,62.101 C565.244,65.022 564.756,66.606 564.346,67.663 C563.803,69.06 563.154,70.057 562.106,71.106 C561.058,72.155 560.06,72.803 558.662,73.347 C557.607,73.757 556.021,74.244 553.102,74.378 C549.944,74.521 548.997,74.552 541,74.552 C533.003,74.552 532.056,74.521 528.898,74.378 C525.979,74.244 524.393,73.757 523.338,73.347 C521.94,72.803 520.942,72.155 519.894,71.106 C518.846,70.057 518.197,69.06 517.654,67.663 C517.244,66.606 516.755,65.022 516.623,62.101 C516.479,58.943 516.448,57.996 516.448,50 C516.448,42.003 516.479,41.056 516.623,37.899 C516.755,34.978 517.244,33.391 517.654,32.338 C518.197,30.938 518.846,29.942 519.894,28.894 C520.942,27.846 521.94,27.196 523.338,26.654 C524.393,26.244 525.979,25.756 528.898,25.623 C532.057,25.479 533.004,25.448 541,25.448 C548.997,25.448 549.943,25.479 553.102,25.623 C556.021,25.756 557.607,26.244 558.662,26.654 C560.06,27.196 561.058,27.846 562.106,28.894 C563.154,29.942 563.803,30.938 564.346,32.338 C564.756,33.391 565.244,34.978 565.378,37.899 C565.522,41.056 565.552,42.003 565.552,50 C565.552,57.996 565.522,58.943 565.378,62.101 M570.82,37.631 C570.674,34.438 570.167,32.258 569.425,30.349 C568.659,28.377 567.633,26.702 565.965,25.035 C564.297,23.368 562.623,22.342 560.652,21.575 C558.743,20.834 556.562,20.326 553.369,20.18 C550.169,20.033 549.148,20 541,20 C532.853,20 531.831,20.033 528.631,20.18 C525.438,20.326 523.257,20.834 521.349,21.575 C519.376,22.342 517.703,23.368 516.035,25.035 C514.368,26.702 513.342,28.377 512.574,30.349 C511.834,32.258 511.326,34.438 511.181,37.631 C511.035,40.831 511,41.851 511,50 C511,58.147 511.035,59.17 511.181,62.369 C511.326,65.562 511.834,67.743 512.574,69.651 C513.342,71.625 514.368,73.296 516.035,74.965 C517.703,76.634 519.376,77.658 521.349,78.425 C523.257,79.167 525.438,79.673 528.631,79.82 C531.831,79.965 532.853,80.001 541,80.001 C549.148,80.001 550.169,79.965 553.369,79.82 C556.562,79.673 558.743,79.167 560.652,78.425 C562.623,77.658 564.297,76.634 565.965,74.965 C567.633,73.296 568.659,71.625 569.425,69.651 C570.167,67.743 570.674,65.562 570.82,62.369 C570.966,59.17 571,58.147 571,50 C571,41.851 570.966,40.831 570.82,37.631"></path></g></g></g></svg>

View this post on Instagram