The Dawn News - World - India

بھارتی فوج کے لیے ڈرونز بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ڈرونز اور دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور کی سولر انڈسٹریز انڈیا میں اس وقت پیش آیا جب عملہ پیکنگ ایریا میں موجود تھا۔

ریاست کے نائب وزیراعلیٰ دویندرا فڈوانس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ ناگپور کی سولر انڈسٹریز میں دھماکے کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت 9 افراد کی ہلاکت انتہائی بدقسمتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کمپنی بھارتی فوج اور سیکیورٹی اداروں کے لیے ڈرونز اور دھماکا خیز مواد بناتی ہے۔

ریاستی حکومت نے حادثے میں مرنے والوں کے اہلخانہ کو فی کس 6 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں جس میں کم از کم تین افراد زخمی بھی ہوئے۔

بھارت میں خراب منصوبہ بندی اور حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے سبب فیکٹریوں اور صنعتوں میں حادثات معمول کی بات ہے۔

گزشتہ سال ریاست بہار میں ایک گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے، اس گھر میں غیرقانونی طور پر پٹاخے بنائے جاتے تھے۔

اسی طرح جولائی 2021 میں ریاست تامل ناڈو کی پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔