The Dawn News - Pakistan - Punjab

لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی تو پیپلز پارٹی انتخابات میں سرپرائز دے گی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر  پیپلزپارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی تو ہم ملک بھر میں  سرپرائز دیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے صوبائی الحکومت پہنچ کر اچھالگا، شہر میں پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی گئی، پیپلزپارٹی کامقابلہ مہنگائی،بےروزگاری اورغربت سےہے،  ہماراکوئی سیاسی مخالف نہیں۔

انہوں نے کہا پیپلز پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو وہ ایسی حکومت ہوگی جو عوام کی نمائندگی کرے گی۔

عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے پہلے بھی اقدامات کیے تھے، آئندہ بھی ایسے اقدامات کریں گے جس سے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کو فائدہ ہو۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہم بلوچستان کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان میں سرپرائز دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ اگر پیپلزپارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی تو ہم اچھا خاصہ سرپرائز دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت ہے، اس کے دروازے ہر ایک شخص، جماعت کے ساتھ مذاکرات کے لیے کھلے ہیں۔