The Dawn News - Pakistan

نیپرا نے بجلی 1.15 روپےفی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق  نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری اس سال کی پہلی سہ ماہی کی مد میں دی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفیکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

ر یگولیٹری اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اضافی وصولیاں جنوری تا مارچ 2024 کےدوران کی جائیں گی، اس اضافے سے بجلی صارفین پر 22 ارب 30 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔