The Dawn News - Sport - Cricket

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0۔2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

نیلسن میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 291 رنز بنائے۔

سومیا سرکار نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 169 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم 45 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے جیکب ڈفی اور ولیم نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ایڈم ملنے، جوش کلارک سن اور آدتیا اشوک کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔

جواب میں نیوزی لینڈ نے ہدف 47ویں اوور میں تین وکٹوں پر حاصل کرلیا۔

کیویز کی جانب سے ہنری نکلس 95 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے جبکہ وِل ینگ کے 89 رنز نے بھی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

بنگلہ دیش کے حسن محمود نے 2 جبکہ شرف الاسلام نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
بہترین بلے بازی پر سومیا سرکار کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔