The Dawn News - Pakistan - Punjab

کمشنر لاہور کا علی الصبح شہر کا دورہ، کالج روڈ کی ری ماڈلنگ کا کام 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا علی الصبح شہر میں جاری مختلف منصوبوں کا دورہ کرتے ہوئےکالج روڈ کی ری ماڈلنگ کا کام 31 دسمبر تک ہر صورت میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  کمشنر لاہور نے  انڈرپاسز کی بیوٹیفکیشن، کیولری اسکوائر،
گھوڑا چوک فلائی اوور اور کالج روڈ کی ری ماڈلنگ کے کام کا بھی جائزہ لیا۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا  نے کینال پر جاری مختلف انڈرپاسز کی تزئین و آرائش کے کام کا بھی جائزہ لیا۔

انہیں بریفنگ کی دی گئی کہ انڈرپاسز پر صرف رات کی شفٹ میں کام ہو گا، دن میں تمام لین ٹریفک کے لیے کلیئر ہوں گی، اور تمام انڈرپاسز کی تزئین و آرائش کا کام آئندہ ہفتے مکمل کر لیا جائے گا۔