The Dawn News - Tech - Mobilephones

آنر نے سب سے فاسٹ چارجر کا حامل فون پیش کردیا
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی آنر نے حیران کن طور پر اپنی حریف کمپنیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 33 یا 50 واٹ نہیں بلکہ 100 واٹ چارجر کے ساتھ نیا فون پیش کردیا۔

کمپنی نے آںر 90 جی ٹی کو جہاں 100 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کیا ہے، وہیں اس میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری بھی دی گئی ہے۔

آنر 90 جی ٹی کو 12، 16 اور 24 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری سمیت ڈیجیٹل میموری اسپیس میں متعارف کرایا ہے۔

فون کو 7۔6 انچ اسکرین جب کہ فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون کو تین کے بجائے دو بیک کیمروں اور ایک ہی سیلفی کیمرا کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، تاہم کمپنی کا دعویٰ ہے کہ کیمروں کو سونی کی ٹیکنالوجی سے اپگریڈ کردیا گیا۔

فون کے بیک پر مین کیمرا 50 جب کہ دوسرا 12 میگا پکسل کا کیمرا دیا گیا ہے اور فرنٹ پر 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

آنر 90 جی ٹی کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم اور اسنیپ ڈریگن کی چپ کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کے 12 جی بی ماڈیول کی قیمت پاکستانی ایک لاکھ روپے، 16 جی بی ماڈیول کی قیمت پاکستانی ایک لاکھ 15 ہزار روپے جب کہ 24 جی بی ریم کی قیمت پاکستانی ایک لاکھ 47 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے۔