The Dawn News - Pakistan - Sindh

بلاول بھٹو زرداری کی پالیسی اور کامیابی ان کو وزیر اعظم بنائے گی، منظور وسان
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان  نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی پالیسی اور کامیابی ان کو وزیر اعظم بنائے گی۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے کوٹڈیجی میں اپنی رہائشی گاہ پر کارنر میٹنگ میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے والی کوئی  پارٹی نہیں، بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ  قائم علی شاہ اور نفیسہ شاہ سے کوئی اختلافات نہیں۔

منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس 27 اور این اے 202 پر میں اور میرا بیٹا کاغزات نامزدگی جمع کرائیں گے۔