The Dawn News - Pakistan - Punjab

گرفتاری کا خدشہ:علی امین گنڈاپور نے اپنے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست دائر کردی
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے خدشے پر  اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے درخواست دائر کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق درخواست میں ریاست، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کی پولیس، اینٹی کرپشن اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پولیس کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے سے روکے، علم میں آیا ہے کہ تھانہ رمنہ، گولڑہ سمیت  اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں، عدالت پولیس سمیت تمام اداروں کو مقدمات کی تفصیلات فراہمی تک  حفاظتی ضمانت فراہم کرے۔

اس میں بتایا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور سیاسی جماعت کے صدر ہیں اور سابق وفاقی وزیر رہے ہیں، ان کو غیر قانونی طور پر اتنے مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔