The Dawn News - Pakistan

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پائپ لائن پھٹنے سے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بند
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر  بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث 72 انچ کی پائپ لائن نمبر 5 پھٹ گئی، جس سے شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بند ہوگئی۔

لائن متاثر ہونے کی اطلاع ملنے پر واٹر کارپوریشن حکام نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ لائن کا معائنہ کیا۔

سی ای او واٹر کارپوریشن نے متاثرہ لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

چیف انجینیئر واٹر کارپوریشن کے مطابق متاثر لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کیا گیا ہے، متاثرہ لائن کا مرمتی کام آئندہ 24 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شہر کو پانی کی فراہمی متبادل لائنوں سے جاری ہے۔