The Dawn News - Pakistan - Punjab

پرویز الہٰی کی اہلیہ نے گجرات میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
سابق وزیر اعلٰی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر  پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے گجرات میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔

ڈان نیوز کے مطابق قیصرہ الہٰی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز (22 دسمبر)  پرویز الہٰی کی اہلیہ اور چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ سمیرا الہٰی کو  پولیس نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے روک دیا تھا، پولیس نے خواتین امیدواروں کو  آر او آفس میں داخل نہیں ہونے دیا تھا۔