The Dawn News - World

فلوریڈا: شاپنگ مال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر شہراوکالا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم شخص نے مال میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

پولیس کے مطابق واقعے کا علم ہوتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کو صورتحال کو قابو میں کیا لیکن ملزم پہلے ہی اسلحہ چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ ہوتے ہی شاپنگ مال میں بھگدڑ مچ گئی۔

پولیس نے واقعے کو ٹارگٹڈ حملہ قرار دیتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے جب کہ  شاپنگ مال کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔