The Dawn News - Sport - Cricket

زیادہ کرکٹ کی وجہ سے کھلاڑی ان فٹ ہورہے ہیں، شاداب خان
قومی کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ بہت زیادہ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے کھلاڑی ان فٹ ہورہے ہیں۔

آل راؤنڈر شاداب خان نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ  ایک میچ ہارنے سے کچھ نہیں ہوتا، قومی ٹیم سیریز جیتنے آسٹریلیا گئی ہے، میلبرن اور سڈنی کی وکٹیں پاکستان کو سوٹ کرتی ہیں، میلبرن اور سڈنی کے میچز میں رزلٹ پاکستان کے حق میں آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ بہت زیادہ ہوگئی ہے، اس وجہ سے کھلاڑی ان فٹ ہورہے ہیں، جنوری کے پہلے ہفتے میں فٹ ہوجاؤں گا۔

واضح رہے کہ ان دنوں فٹنس مسائل کا شکار  شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ حصہ نہیں ہیں۔