The Dawn News - Pakistan - Sindh

انتخابات کیلئے ہماری تیاریاں مکمل ہیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی
ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل (آئی جی) کراچی خادم حیسن رند نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران جوبھی شرارت کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، الیکشن میں چھوٹے موٹے جھگڑے ہوتے رہتے ہیں مگر ہماری کوشش ہوتی ہے کہ وقت پر پہنچا جائے انہوں نے بتایا کہ ہم نے مزید 8 ہزار 6 سو 11 لوگ حکومت سے مانگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں خواتین پولیس کی سنگین کمی کا سامنا ہے، ہم نے گورنمنٹ سے اسکول ٹیچرز  اور پولیو ورکز کی تعیناتی کی بھی درخواست کی ہے، 3 ہزار کے قریب سیکیورٹی گارڈز کو بھی تعینات کیا جائے گا۔