The Dawn News - Pakistan - Islamabad

الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز مین ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو وزیر اعظم کے سیکریٹری خرم آغا نے آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹانے کے حوالے سے کارروائی شروع کرنے کا مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی پولیس اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کی جگہ تعیناتی کے لیے پینل آف آفیسرز تجویز کرے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن گزشتہ کئی ماہ سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اسلام آباد پولیس کے آئی جی اور ڈپٹی کمشنرز کو ہٹانے کے احکامات جاری کر رہا تھا لیکن کئی مرتبہ مراسلے لکھے جانے کے باوجود ان پر عمل نہیں کیا گیا تھا۔

کئی مرتبہ ہاد دہانی کے بعد گزشتہ ماہ وزارت داخلہ نے اسٹیشلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ کر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر فوری عمل کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا فوری ٹرانسفر کرنے کی سفارش کی تھی۔

الیکشن کمیشن نے سابق حکومت میں شامل نگران کابینہ ارکان کے خلاف درخواست پر فیصلہ دیا تھا۔

اس سے قبل وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے منظوری دے دی تھی۔

نگران وزیراعظم نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔