The Dawn News - Sport - Cricket

اگر ہم آسٹریلیا کو 250 رنز تک آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے، حسن علی
پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ اگر ہم ایم سی جی ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 250 رنز تک آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف ایم سی جی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ بولنگ کے حساب سے ایک اچھا دن تھا، ہم زیادہ وکٹس تو نہیں لے سکے لیکن یہ بہترین بات ہے کہ ہم نے انہیں زیادہ رنز نہیں بنانے دیے، مجھے لگتا ہے کہ ہم ان سے آگے ہیں، ہم کل کے کھیل کے لیے پر امید ہیں اور انہیں کم سے کم رنز پر آؤٹ کردیں گے۔

حسن علی نے بتایا کہ کھانے کے وقفے کے بعد ہم نے کھیل سے متعلق گفتگو کی اور اس کے بعد ہم نے کافی اچھا کھیل پیش کیا، میرا خیال ہے ہم نے آسٹریلیا کو اس سیشن میں 22،23 رنز ہی بنانے دیے، ریکارڈ کہتے ہیں کہ اگر آپ پہلے بولنگ کریں گے تو جیتنے کا چانس بڑھ جاتا ہے تو اسی لیے ہم نے ایک یونٹ کے طور پر فیصلہ کیا کہ ہم ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پچ تھوڑی سی پیچیدہ تھی ، پاکستانی بولرز کی رفتار کے حوالے سے سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ  ہمارا فوکس رفتار پر نہیں ہے، میں نے کبھی 150 پر بولنگ نہیں کی، اگر کسی کی پیس کم ہونے کی افواہیں ہیں تو مجھے یہ معلوم نہیں، ہمیں ان افواہوں کی پرواہ نہیں ہے، ہمارا دھیان کھیل پر ہونا چاہیے اور ہم نے بولنگ یونٹ کے طور پر اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔

حسن علی کا کہنا تھا کہ ابھی ہم ان سے اوپر ہیں کیونکہ ہم نے انہیں زیادہ رنز نہیں بنانے دیے، ہماری کوشش ہے کہ 250 کے اندر ہم ان کو آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے، ایسی کنڈیشن تھی اسی وجہ سے بال نے لمبے ٹائم تک سوئنگ کیا اور ہمیں خوشی ہے کہ ہمیں ایسی کنڈیشن ملی۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے ہیں، بارش کے باعث میچ کے پہلے روز 66 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔

مارنس لبوشین 44 اور ٹریوس ہیڈ 9 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں، پاکستان کی طرف سے حسن علی، عامر جمال اور آغا سلمان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، میلبورن میں کھیلے جانے والے 3 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی، سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان میچ کھیل رہے ہیں جبکہ خرم شہزاد کی جگہ میر حمزہ اور فہیم اشرف کی جگہ حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔