The Dawn News - Tech

واٹس ایپ ویب ورژن میں اسٹیٹس شیئر کرنے کی آزمائش
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ویب ورژن یا ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بھی اسٹیٹس شیئر کرنے کی آزمائش شروع کردی گئی۔

اس وقت اسٹیٹس یا اسٹوری کو صرف موبائل سے ہی شیئر جاتا ہے لیکن جلد ہی تمام صارفین ڈیسک ٹاپ یعنی ویب ورژن کے ذریعے بھی اسٹوریز یا اسٹیٹس کو شیئر کر سکیں گے۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ویب ورژن کے ذریعے اسٹوریز یا اسٹیٹس کو شیئر کیے جانے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

ابتدائی طور پر محدود صارفین کو اس فیچر تک رسائی دی گئی ہے، صارفین ویب ورژن پر جیسے ہی اسٹیٹس کے آئیکون کو کلک کریں گے، انہیں اسٹوریز شیئر کرنے کے فیچر تک رسائی دی جائے گی۔

مذکورہ فیچر کے تحت ڈیسک ٹاپ سے بھی صارفین تصاویر اور ویڈیوز کو بطور اسٹیٹس شیئر کر سکیں گے اور وہاں سے شیئر کیے گئے اسٹیٹس بھی از خود 24 گھنٹے کے بعد غائب ہوجائیں گے۔

ویب ورژن کے ذریعے بھی صارفین کو اسٹیٹس کی پرائیویسی کے وہی آپشنز دیے جائیں گے جو کہ انہیں موبائل فون پر حاصل ہوتے ہیں۔