The Dawn News - Pakistan

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 500 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے راولپنڈی میں ایک لاکھ 4ہزار 200 لیٹر دودھ کو چیک کیا جبکہ 500 لیٹر ملاوٹ والے دودھ کو تلف کر دیا۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق  ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ موٹروے ٹول پلازہ پر ناکے لگا کر 34 دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق جعل سازی پر 3 سپلائرز کو 90 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی  نے بتایا کہ  ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کے لیے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید کہا کہ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔