The Dawn News - Pakistan

اتار چڑھاؤ کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 825 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران مندی  کے بعد مثبت رجحان دیکھا گیا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس اضافے کے بعد 59 ہزار 996 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 36 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 267 پوائنٹس یا 0.45 فیصد تنزلی کے ساتھ 58 ہزار 903 پر آگیا۔

بعد ازاں، اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا، تقریبا 11 بج کر 51 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 825 پوائنٹس یا 1.4 فیصد اضافے کے بعد 59 ہزار 996 پر پہنچ گیا،  جو گزشتہ روز 59 ہزار 170 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج میں ایک روز میں ریکارڈ 2534 پوائنٹس کمی کے بعد 60 ہزار کی نفیساتی حد سے بھی نیچے آگیا تھا۔

اسٹاک بروکر ظفر موتی والا نے بتایا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کو سیاسی عدم استحکام سے جوڑ دیا۔

اسٹاک بروکر ظفر موتی والا نے امید ظاہر کی تھی کہ آئندہ سال جنوری میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل دوبارہ قائم ہوسکے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کے پہلے روز (18 دسمبر) کے ایس ای-100انڈیکس میں 925 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی، جبکہ گزشتہ ہفتے انڈیکس 4,425 تنزلی بعد 62 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا تھا، جب کہ آغاز پر یہ 66 ہزار 130 پوائنٹس کی بُلند سطح پر تھا۔

گزشتہ چند ماہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری ہے، 3 نومبر کو ساڑھے 6 سال بعد انڈیکس 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا تھا، جبکہ 10 دسمبر کو کے ایس ای-100 انڈیکس پہلے 65 ہزار اور بعد ازاں تاریخ میں پہلی بار 66 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

7 دسمبر کو پی ایس ایکس بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 800 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 64 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

6 دسمبر کو بھی پی ایس ایکس میں تاریخی سنگ میل عبور کرنے کا سلسلہ جاری رہا، اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 63 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

اس سے قبل 4 دسمبر کو 100 انڈیکس 802 پوائنٹس یا 1.3 فیصد اضافے کے بعد 62 ہزار 493 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔