The Dawn News - Pakistan - Punjab

نواز شریف نے مجھے معاشی نقصان پہنچایا، جاوید ہاشمی
سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مجھے زیادہ معاشی نقصان پہنچایا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق جاوید ہاشمی نے ملتان کے حلقہ این اے 149 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے اور وہ اس کی جانچ  پڑتال کے سلسلہ میں آر او آفس  پہنچے، اسی دوران ان کا کہنا تھا کہ مقابلہ ہمیشہ سخت ہی ہوتا ہے، ہرشہری کا حق ہے کہ وہ کسی بھی حلقے سے  الیکشن لڑ سکتا ہے، 3 بار میں اس حلقے سے منتخب ہوا ہوں، میں نے 6 یونیورسٹیز منظور کروائیں ہیں۔

انہوں نے  مزید کہا کہ میں این اے 149 کے لوگوں کے سامنے جھولی پھیلاؤں گا، اس شہر کے لوگوں نے مجھ سے ہمیشہ محبت کی ہے۔