The Dawn News - Pakistan - Punjab

سپریم کورٹ کو شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کو دیکھنا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے رہنما  پی ٹی آئی  شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کو دیکھنا چاہیے۔

ڈان نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی ہماری پارٹی کے اہم رکن ہیں، شاہ محمود کو پہلے بھی متعدد بار گرفتار کیا گیا اب 3 ایم پی او کی گنجائش نہیں ہے، صاف اور شفاف انتخابات کے لیے ضروری ہے کہ گرفتاریاں نا کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ 3 ایم  پی او بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایم پی او اس لیے جاری کیا جاتا ہے کہ نیا کیس بنانے تک نظر بند رکھا جائے، عدلیہ سے گزارش ہے کہ لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔