The Dawn News - Pakistan

کراچی: ناردرن بائی پاس پر آئل ٹینکر الٹنے سے 40 ہزار لیٹر خام تیل سڑک پر بہہ گیا
کراچی میں ناردرن بائی پاس پر خام تیل  لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے باعث 40 ہزار لیٹر خام تیل سڑک پر بہہ گیا۔

’ڈان نیوز ٹی وی‘ کے مطابق کراچی ناردرن بائی پاس  سے گزرنے والا خام تیل سے بھرا ٹینکر اچانک توازن بگڑ جانے کے باعث سڑک پر الٹ گیا، حادثے کے باعث ٹینکر سے تیل کا رساؤ ہوا اور 40 ہزار لیٹر سے زائد خام تیل سڑک اور متصل علاقے میں پھیل گیا۔

واقعے کے بعد پولیس، رینجزر، ریسکیو  اور علاقہ مکین جائے حادثے پر پہنچ گئے، پولیس نے ممکنہ خدشات کے پیش نظر  مرکزی شاہراہ کو کچھ دیر کے لیے ٹریفک کی آمدو رفت کے لیے بند کر دیا۔

آئل ٹینکر کے ڈرائیور کا کہنا ہے کہ اچانک سڑک عبور کرنے والی خاتون کے سامنے آجانے اور اسے بچانے کی کوشش کے دوران حادثہ رونما ہوا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ آئل ٹینکر حب پارکو سے آئل بھروا کر ملتان جارہا تھا،  متاثرہ ٹینکر کو سڑک سے ہٹا کر ٹریفک کو کلیئر کرادیا ہے۔