The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی: گزشتہ سال کے مقابلے 2023 میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
کراچی میں سال  2023  کے دوران ڈاکوؤں کا راج رہا، اس دوران شہری  27 ہزار 500  سے زائد قیمتی موبائل فون سے محروم ہوگئے، رواں سال شہریوں سے اربوں روپے مالیت کی  58 ہزار 500 سے زائد موٹر سائیکلیں چوری اور چھین لی گئیں۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق نگراں حکومت سے بھی شہریوں کی امیدیں پوری نہ ہوسکیں، رواں سال شہریوں سے  27 ہزار 500 سے زائد قیمتی موبائل فون اسلحے کے زور پر چھینے گئے۔

شہرمیں روزانہ 70 موبائل فون، ہر گھنٹے  3  اور ہر  18 منٹ  میں ایک موبائل فون اسلحے کے زور پر چھینا گیا۔

رواں سال شہریوں سے اربوں روپے مالیت کی  58 ہزار 500 سے زائد موٹر سائیکلیں چوری اورچھین لی گئیں جبکہ موٹرسائیکل لفٹنگ کی یومیہ تعداد  162   سے تجاوز کر گئی ہے، شہر میں ہر گھنٹے میں  6 موٹر سائیکلیں چوری یا چھینی گئیں۔

رواں سال صرف گاڑیاں چھینے جانے کے  261 وارداتیں جبکہ گزشتہ برس گاڑیاں چھینے کی  162  وارداتیں ہوئی تھیں۔

رواں سال موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں  55 فیصد اور گاڑیاں چھینے کی وارداتوں میں  62 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا۔