The Dawn News - Pakistan - Sindh

پی آئی اے کے 11 سو ملازمین انتخابی ڈیوٹی پر مامور کرنے کا فیصلہ
پاکستان ایئر لائنز کے 11  سو ملازمین عام انتخابات میں ڈیوٹیاں انجام دیں گے۔

ملک میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سمیت تمام متعلقہ ادارے اس حوالے سے اقدامات میں مصروف ہیں۔

اسی سلسلے میں ایک اہم فیصلہ پاکستان ایئر لائنز کی جانب سے سامنے آیا ہے جہاں پی آئی اے ہیومین ریسورسز کی جانب سے ایک لیٹرجاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ محکمے کے 11 سو ملازمین عام انتخابات میں ڈیوٹیاں انجام دیں گے۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کی الیکشن ڈیوٹیوں کے لیے 3گھنٹے کی ٹریننگ صبح و شام کی شفٹوں میں کی جائے گی۔

اس میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹریننگ یکم جنوری سے غنی چورنگی سائٹ ایریا اور ضلع کیماڑی میں کی جائےگی۔