The Dawn News - Pakistan

مخالفین جانتے ہیں شفاف الیکشن ہوئے تو ہار جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مخالفین جانتے ہیں شفاف الیکشن ہوئے تو وہ ہار جائیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی فیصلہ آتا ہے تو قانونی راستہ اپنانے کے بجائے تنقید کرتے ہیں، یہ عدالتوں پر حملہ آور ہو رہے ہیں، کیمرےکے سامنے انٹراپارٹی الیکشن کا مکمل پراسس ہوا، مخالفین کی کوشش ہے پی ٹی آّئی کے پاس بلا ہی نہ رہے، جس طرح ہم نے شفاف الیکشن کرائے کسی نے نہیں کرائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سپریم کورٹ پر بھی حملہ آور ہوئے  اور ہائیکورٹ پر بھی، پشاور ہائی کورٹ کے جج نے 4 گھنٹے تک کیس سنا، سیاسی رہنماؤں کے ہائی کورٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے، بانی پی ٹی آئی ہی ہمارے لیڈر ہیں، پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن شفاف تھے، کل سے یکے بعد دیگر پریس کانفرنس کروا رہے ہیں، باپ بیٹی سب مل کے پریس کانفرنس کرنے میں مصروف ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو ہارس ٹریڈنگ کو پسند کرتے ہیں۔

بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ اس ملک میں سخت انتخابات ہونے جارہے ہیں، اگر صاف و شفاف انتخابات نا ہوئے تو ملک ڈی ریل ہو جائے گا، ملک کا دیوالیہ نکل جائے گا اگر شفاف انتخابات نا کروائے گئے، بلے کا نشان لینے کا مقصد ہے کہ پی ٹی آئی شفاف انتخابات میں سامنے نا  آسکے، بلا صرف سیاسی نشان نہیں بلکہ 70 فیصد عوام کے امنگوں کا ترجمان ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لیا گیا تو 227 نشستیں کس کے پاس جائیں گی؟ انتخابات کے بعد ہارس ٹریڈنگ ہوئی تو ذمہ دار کون ہوگا؟ یہ اپنی پارٹی میں پوزیشن صرف اپنے رشتہ داروں کو دیتے ہیں۔

ظل سبحانی کو چوتھی بار وزیر اعظم بنانے کے لیے لایا گیا ہے، لطیف کھوسہ

پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا بائیو میٹرک ایئرپورٹ پر ہوتا ہے، میرے داماد کے تجویز اور تائید کنندہ کو گرفتار کیا گیا، ہمارے سفیر نے لندن میں مفرور کو رخصت  کیا، دنیا دیکھ رہی ہے ہیتھرو ایئرپورٹ سے سزا یافتہ کو سفیر نے رخصت کیا، نوازشریف کو 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو ہائی کورٹ سے تشدد کرکے گرفتار کیا جاتا ہے، ظل سبحانی کو لایا گیا ہے چوتھی بار وزیراعظم بنانے کے لیے، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو اٹھایا جارہا ہے، بلا لینے والے خوش نہ ہوں،کل شیر اور تیر کا نشان بھی لیا جاسکتا ہے۔