The Dawn News - Pakistan - Islamabad

چاہے آئی جے آئی جیسا اتحاد ہی کیوں نہ بن جائے، ہر چیلنج قبول ہے، شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں چاہے آئی جے آئی جیسا اتحاد ہی کیوں نہ بن جائے، پیپلز پارٹی کو ہر چیلنج قبول ہے اور وہ انتخابات سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمٰن نے پروگرام ان فوکس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات سے پیچھے نہیں ہٹتی، اسی لیے غریب اور مظلوم ہمیشہ پیپلز پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں کیونکہ لوگوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں چاہے آئی جے آئی جیسا اتحاد ہی کیوں نہ بن جائے، ہمیں ہر چیلنج قبول ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی کارکن پر تشدد کے اچھے نتائج نہیں نکلتے، ایک قدرتی عمل کو چلنے دیں اور جمہوریت کا مطلب بھی یہی ہے کہ آپ نظم و ضبط سے طاقت کا استعمال کریں۔

شیری رحمٰن نے مزید کہا کہ  پی ٹی آئی دور میں ہمارے خلاف گالی گلوچ کی گئی، مکافات عمل بھی ہوتا ہے لیکن یہ ہماری خواہش نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ نہیں چاہتے کہ بلاول لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے سے الیکشن لڑیں، حلقہ کسی کی میراث تو نہیں ہوتا اور اگر کسی نے پٹیشن ڈالی ہے اور اس کے پیچھے کوئی ڈھکا چھپا ہے تو یہ آپ بہتر جانتی ہوں گی۔

انہوں نے بے نظیر بھٹو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے وہی ماحول نظر آ رہا ہے کہ جب یہ ایک نہتی لڑکی سے ڈرتے تھے کیونکہ میں اسی وقت کی ہوں تو اب لوگ رہا ہے کہ یہ ایک نہتے لڑکے سے ڈر رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا کہ ہم سب کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کرتے ہیں، مکافات عمل بھی ہوتا ہے لیکن ہماری یہ خواہش نہیں ہے کیونکہ ملک کو استحکام بخشنے کے لیے نفرتوں کی آگ کو ختم کرنا ہو گا اور ہمیں یہ سیاست نہیں چاہیے جہاں سڑکوں لڑائیاں ہوتی رہیں۔