The Dawn News - Pakistan - Sindh

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے بر وقت اور شفاف انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، ہائی کورٹ بار سپریم کورٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہے، امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننا اور الیکشن مہم میں رکاوٹیں ڈالنا  آئین کی خلاف ورزی ہے۔

اعلامیے میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن سمیت متعلقہ ادارے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن ایسے واقعات پر نوٹس لے، آئین پاکستان ہر سیاسی جماعت ہر شہری کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیتا ہے، تمام ادارے سیاسی جماعتوں سمیت انفرادی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں۔