The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 14 دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 14 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ محکمہ انسداد دہشت گردی نے 244 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جس کے دوران ٹی ٹی پی کے 14 دہشت گردوں سمیت 22 افراد کو گرفتار کیا۔

انہوں نے بتایا کہ لاہور اور راولپنڈی سے 6 ، بہاولپور سے 2، گوجرانوالہ سے 3 جبکہ بہاولنگر، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، شیخوپورہ اور سرگودھا سے ایک، ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ بہاولپور  سے بلوچستان لبریشن آرمی(بی ایل اے) کے چیف کمانڈر  ارشد کو بھی گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بارودی مواد، 1 ہینڈ گرینیڈ، 2 ای ڈی بم ، 28 ڈیٹونیٹرز، اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی۔

حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رے تھے، رواں ہفتے 1289 کومبنگ آپریشنز کے دوران 4164 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے۔