The Dawn News - World

7 اکتوبر کے حملے کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے ذمہ داری اپنے ہی حکومت پر عائد کردی۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اسرائیلی اخبار ’ماریو‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کی ذمہ داری اسرائیلی حکومت پر عائد ہوتی ہے، غفلت برتنے والوں کا احتساب کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے۔

ایلی کوہن نے یہ بھی بتایا کہ یہ غزہ کی پٹی پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرنے کا صحیح وقت نہیں ہے، سب سے پہلی اور اولین ترجیح سلامتی اور امن کی بحالی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’حماس نہیں رہے گی اور ہم مغویوں کو بازیاب کرانے میں کامیاب ہوں گے، ہم غزہ کا سیکورٹی کنٹرول سنبھال لیں گے۔

یاد رہے کہ کئی دہائیوں سے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بمباری کے بعد 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل کے فوجی اڈوں اور بستیوں پر اچانک حملہ کیا تھا۔

اس حملے کے ردعمل میں گزشتہ تین ماہ سے اسرائیل کے جنگی طیارے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت تقریباً 21 ہزار سے زائد افراد مارے جاچکے ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔