The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

پاکستان اور او آئی سی اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا ساتھ دیں، سینیٹر مشتاق
جماعت اسلامی کے رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ نے مطالبہ کیا کہ پاکستانی حکومت نے فلسطینیوں کو تنہا چھوڑا دیا ہے لیکن ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہیں اور حکومت پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم اسرائیل کے خلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کا ساتھ دیں۔

ڈان نیوز کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے پشاور کے المرکز اسلامی میں جماعت اسلامی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت نے فلسطینیوں کو تنہا چھوڑا دیا ہے لیکن ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہیں، یہ انتخابات نہیں بلکہ قبلہ اول کی آزادی کی جنگ ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم جنوبی افریقہ کا ساتھ دیں جس نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی بہن اور پاکستان کی بیٹی کو رہائی نہیں دلوا سکتے، عافیہ نے دوبارہ ملنے کی درخواست کی ہے اور میں مارچ میں ایک بار پھر امریکا جاؤں گا۔

سینیٹر مشتاق نے مزید کہا کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے، گیس کی قیمتوں میں 193فیصد کا اضافہ مہنگائی نہیں معاشی دہشت گردی ہے اور بجلی کے بل میں ہم سے 11 اقسام کے ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں۔

جماعت اسلامی کے رہنما نے مزید کہا کہ یہ ظلم کا نظام ہے، ججز اور جرنیلز قوم کو لوٹ رہے ہیں، یہ بڑے بنگلوں میں رہنے والے غریب کا درد کہاں سمجھتے ہیں لیکن ہم عوام اور آپ کے بچوں کی جنگ لڑرہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کی سیاست جیب کی نہیں بلکہ پیغمبرﷺ کی سیاست ہے۔