The Dawn News - Sport - Cricket

ڈیوڈ وارنر کا ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
تجربہ کار  آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر  نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے اختتام کے ساتھ ہی ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یقینی طور پر ایک روزہ کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو رہا ہوں، یہ بات میں ورلڈ کپ کے دوران بھی کہہ چکا ہوں،  بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا، بہت بڑی کامیابی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں آج ان فارمیٹس سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر رہا ہوں، اس سے مجھے دنیا بھر میں دیگر لیگز کھیلنے کا موقع ملے گا۔

ڈیوڈ وارنر  نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ چیمپئنز ٹرافی آنے والی ہے، اگر آئندہ دو برسوں کے دوران میں اچھی کرکٹ کھیلتا رہا اور انہیں ٹیم کے لیے کسی بلے باز کی ضرورت ہوئی تو میں دستیاب ہوں گا۔

احمد آباد میں بھارت کے خلاف ورلڈ کپ کا فائنل ان کا آخری ون ڈے تھا، انہوں نے اپنے ون ڈے کیریئر میں 22 سنچریوں کے ساتھ 45.30 کی اوسط سے 6932 رنز بنائے۔

وہ ون ڈے کرکٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے چھٹے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں اور رکی پونٹنگ کے بعد سنچریوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والا میچ ڈریوڈ وارنر کا آخری ٹیسٹ  ہوگا، آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے تقریباً گزشتہ تین دہائی سے آسٹریلیا میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیتا اور 1999 سے اب تک آسٹریلین سرزمین پر کھیلی جانے والی تمام سیریز میں پاکستان کو میزبان کے ہاتھوں کلین سوئپ شکستوں کا سامنا کرنا پڑا اور وہ کوئی میچ ڈرا تک کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 360 رنز اور میلبورن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 79 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی۔

پاکستانی ٹیم کو شان مسعود لیڈ کریں گے جبکہ آسٹریلوی ٹیم پیٹ کمنز کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔