The Dawn News - Sport - Cricket

ابرار احمد مکمل طور پر فٹ ہیں یا نہیں، فیصلہ کل ہوگا، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر ابرار احمد مکمل طور پر میچ کے لیے فٹ ہیں یا نہیں، اس کا فیصلہ کل ہوگا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ انجری کا شکار ابرار احمد صحت یاب ہونے لگے، انہوں نے سڈنی میں مکمل رن اپ سے باؤلنگ شروع کردی۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق ابرار احمد نے نیٹس میں مکمل رن اپ کے ساتھ گیند بازی کی ہے، پی سی بی میڈیکل پینل ابرار  کی فٹنس کا جائزہ لے رہا ہے۔

واضح رہے کہ لیگ اسپنر ابرار احمد میلبرن میں بھی ہلکی پھلکی گیند بازی کرتے رہے تھے، وہ گھٹنے کی انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز نہیں کھیل سکے تھے۔