The Dawn News - Life & Style

پہلی محبت میں دھوکا ملنے پر ایک سال تک روتا رہا، ہمایوں سعید
مقبول اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ کم عمری میں کی گئی پہلی محبت میں دھوکا ملنے پر وہ کم سے کم ایک سال تک روتے رہے تھے۔

ہمایوں سعید نے حال ہی میں کامیڈی پروگرام مذاق رات میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت اپنی پہلی محبت اور دیگر معاملات پر بھی کھل کر بات کی۔

انہوں نے اپنی کامیاب ڈراموں اور فلموں پر بات کرتے ہوئے ہدایت کاروں اور پروڈیوسرز کو کریڈٹ دیا اور کہا کہ جب بھی کوئی اداکار کام کرنے لگتا ہے اور اس کا کوئی ڈراما یا فلم کامیاب ہوتی ہے تو ہر کوئی اسے ہی ذہن میں رکھ کر کردار لکھنے لگتا ہے اور ان کے ساتھ بھی یہی ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 1996 اور 97 میں جب کیریئر کا آغاز کیا تو انہیں دیکھ کر ہی ہدایت کاروں اور لکھاریوں نے کردار لکھے اور بنائے، پھر اتفاق سے وہ گھر والوں کی دعاؤں سے کامیاب بھی ہوتے گئے۔

ہمایوں سعید نے کرش سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بتایا کہ ان کا پہلا کرش اداکارہ ماہ نور بلوچ تھیں۔

انہوں نے کہا کہ اب ان کا کوئی کرش نہیں رہا لیکن انہیں تمام لڑکیاں اچھی لگتی ہیں جو اچھی ہوتی ہیں۔

پروگرام میں یک طرفہ محبت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے کم عمری میں یک طرفہ محبت کی تھی جو کہ بعد میں دو طرفہ محبت بھی ہوگئی لیکن اس باوجود اس لڑکی نے انہیں دھوکا دیا۔

اداکار کے مطابق شادی سے قبل کم عمری میں وہ جس لڑکی سے پیار کرتے تھے، انہیں وہ ڈرائیونگ سکھاتے تھے جب کہ وہ گاڑی پر انہیں ساحل سمندر بھی لے جایا کرتے تھے اور وہ لڑکی اپنے گھر والوں کو کہتی تھی کہ انہیں ہمایوں سعید پسند ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں ایک دن اس لڑکی نے انہیں آکر کہا کہ وہ ان سے نہیں بلکہ فلاں لڑکے سے محبت کرتی ہیں اور وہ آج سے ان کی ہوگئی ہیں۔

ہمایوں سعید کے مطابق لڑکی کی جانب سے دوسرے لڑکے کا ہاتھ تھامنے کی بات پر بہت افسردہ ہوئے اور پھر ایک دوست کو بات بتاتے وقت وہ حد سے زیادہ روئے تو ان کے دوست بھی ان کے ساتھ رو پڑے۔

انہوں نے بتایا کہ پہلی محبت میں دھوکا ملنے کے غم میں وہ ایک سال روتے رہے، پھر انہوں نے اس لڑکی کو بھلا دیا۔