The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں انتہائی مطلوب کمانڈر گل یوسف عرف طور  سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ گل یوسف عرف طور سیکیورٹی فورسز کےخلاف ٹانک اور ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھا، دہشت گرد کمانڈر شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گرد کمانڈر گل یوسف عرف طور انتہائی مطلوب اور اس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔