The Dawn News - Pakistan - Punjab

لاہور: اچھرہ میں گھر میں آتشزدگی، 4 بچے جاں بحق
پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق آگ چوک باب اعظم میں بلڈنگ کے 5 ویں فلور پر لگی، جاں بحق بچوں میں 12 سالہ ایمان، 8 سالہ نور فاطمہ، 5 سالہ ابراہیم اور 2 سالہ اسمٰعیل شامل ہیں۔

وزیر اعلیٰ کا آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کا حکم

نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے  واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار  کرتے ہوئے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے۔

وزیر اعلی محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اور آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کا حکم  دے دیا۔

محسن نقوی  کا کہنا تھ اکہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ہے، سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔