The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبر پختونخوا: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف متعدد پی ٹی آئی امیدواروں کی اپیلیں منظور
خیبر پختونخوا کے الیکشن ٹربیونل میں عام انتخابات 2024 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کی جانب سے دائر کردہ مسترد شدہ کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں منظور ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 21 مردان سے پی ٹی آئی امیدوار مجاہد علی خان کی اپیل منظور کرلی گئی،  پی کے 92 کوہاٹ سے پی ٹی آئی امیدوار شفیع اللہ جان کی اپیل بھی منظور، الیکشن ٹربیونل نے پی کے 56 مردان سے پی ٹی آئی امیدوار امیر فرزند کی اپیل بھی منظور کرلی۔

اس کے علاوہ  این اے 22 اور پی کے 58 مردان سے بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالسلام آفریدی کی اپیل منظور  ہوگئی،  پی کے 54 مردان سے پی ٹی آئی امیدوار عدنان خان کی اپیل بھی منظور کرلی گئی۔

الیکشن ٹربیونل نے پی کے 88 سے پی ٹی آئی امیدوار میاں عمر  کی اپیل بھی منظور کرلی۔